جمعہ ، ۱ اگست ، ۲۰۲۵

لیجنڈز کا میچ منسوخ ہونے پر شاہد آفریدی کا جواب: ’ایک کھلاڑی کی وجہ سے ساری انڈین ٹیم مایوس ہوئی

اگرچہ انگلینڈ میں جاری ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز (ڈبلیو سی ایل) کے دوسرے سیزن میں اتوار کو پاکستان اور انڈیا کا مقابلہ منسوخ کیا گیا مگر اس پر پیدا ہونے والا تنازع تاحال تھم نہیں سکا ہے۔ میچ کی منسوخی پر ردعمل دیتے ہوئے پاکستان کے سابق کپتان شاہد

وزیراعظم کا وزیراعلیٰ بلوچستان سے رابطہ، مرد و خاتون کے قتل کی شدید مذمت، تحقیقات کا حکم

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بلوچستان میں خاتون اور مرد کے لرزہ خیز قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے تحقیقات کا حکم دے دیا۔ وزیراعظم نے اس افسوسناک واقعے پر وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا اور واقعے کی فوری اور شفاف تحقیقات کی ہدایت

غیرت کےنام پر خاتون، مرد کے سفاکانہ قتل کی لرزہ خیز وڈیو وائرل، ایک ملزم گرفتار، دیگر کی تلاش جاری

چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ نے مبینہ غیرت کے نام پر میاں اور بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کرنے کے واقعے کا نوٹس لے لیا۔ چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ نے ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ اورآئی جی پولیس کو 22 جولائی کو طلب کر لیا ہے۔ بلوچستان میں مبینہ غیرت

دماغی طور پر جوان رہنے والے بوڑھے افراد طویل عمر پاتے ہیں، تحقیق

عام طور پر بڑھاپے میں زندگی کی ترنگ، امیدیں، جستجو اور خواہشات ختم ہوجاتی ہیں جو کہ انسان کی قبل از وقت موت کی وجہ بن سکتی ہیں تاہم دماغی طور پر جوان رہنے سے عمر طویل ہوتی ہے۔ اس بات کا انکشاف حال ہی میں ہونے والی ایک تحقیق

پاکستان میں پہلی بار مقامی سطح پر ریبیز ویکیسن تیار

پاکستان میں پہلی بار مقامی سطح پر ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کی جانب سے ریبیز کی ویکسین تیار کرلی گئی ہے۔ ڈاؤ یونیورسٹی نے مقامی طور پر حاصل کرنے والے ریبیز وائرسز سے “پیوڑفائیڈ، انیکٹیویٹیڈ، لیوفلائزڈ” ویکسین تیار کر لی ہے۔ یہ پہلا مکمل طور پر مقامی سطح پر

نئی تحقیق میں مٹاپے کی وجہ سے متعلق اہم انکشاف

ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ مٹاپے کی بڑی وجہ جسمانی سرگرمی میں کمی نہیں بلکہ ہماری غذا ہو سکتی ہے۔ رواں ہفتے پی این اے ایس میں شائع ہونے والی تحقیق میں محققین نے ترقی یافتہ ممالک کے لوگوں کے ترقی پذیر ممالک کے افراد کے